the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
اڑیسہ،14مارچ(ایجنسی) ہندوستان نے درمیانے فاصلے کی ایٹمی ہتھیار لے جانے کے قابل اگنی-I بیلسٹک میزائل کا آج کامیاب تجرباتی تجربہ کیا. یہ میزائل 700 کلومیٹر دور واقع ہدف کو نشانہ بنا سکتی ہے. اس کا ٹیسٹ فوج نے تجرباتی ٹیسٹ کے تحت اڑیسہ کے



ساحلی حصے پر ایک ٹیسٹ رینج سے کیا. سطح سے سطح پر مار کرنے والے یہ ایک solid propellants سے چلتی ہے.
ایک دفاعی اہلکار نے بتایا کہ آج صبح نو بج کر 15 منٹ پر عبد کلام آئلینڈ (وہیلر آئلینڈ) واقع انٹیگریٹڈ ٹیسٹ رینج کے لانچ پیڈ 4 سے اس کا تجربہ کیا گیا. اس جدید میزائل نے 700 کلومیٹر کے فاصلے نو منٹ 36 سیکنڈ میں مکمل کیا.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.